ہفتہ 13 دسمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | فقر و تنگدستی کی وجہ!

حوزه / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فقر و تنگدستی کے عوامل میں سے ایک اہم سبب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «غرر الحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال أمیر المؤمنین علیه‌ السلام:

«سَبَبُ الفَقرِ الإسرافُ.»

حضرت امام علی علیه‌ السلام نے فرمایا:

فقر و تنگدستی کی وجہ، اسراف اور فضول خرچی ہے۔

غرر الحکم، ح ۵۵۲۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha